Home / 2024 / February / 01 (page 4)

Daily Archives: February 1, 2024

حریت رہنما الطاف حسین وانی کا انتونیو گوتریس کے نام خط

حریت رہنما الطاف حسین وانی نے انکشاف کیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں مردم شماری کی آڑ میں غیرقانونی پروفائلنگ کی جا رہی ہے۔ الطاف حسین وانی نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کے نام خط لکھا ہے۔  الطاف حسین وانی نے خط میں لکھا ہے کہ مردم شماری …

Read More »

امریکی ایف 16 طیارہ جنوبی کوریا میں گر کر تباہ

جنوبی کوریا میں امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ سمندر میں گر کر تباہ ہوگیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق طیارے میں پرواز کے دوران ایمرجسنی صورتحال پیدا ہونے پر پائلٹ طیارے سے باہر نکل گیا تھا۔۔ رپورٹس کے مطابق اس واقعے میں پائلٹ معمولی زخمی ہوا جسے حادثے کے 50 منٹ …

Read More »

بچوں کے آن لائن جنسی استحصال پر سماعت، میٹا اور ٹک ٹاک کے سربراہوں کی شرکت

بچوں کے آن لائن جنسی استحصال پر امریکا میں سینیٹ جوڈیشری کمیٹی میں سماعت ہوئی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق میٹا کے چیف ایگزیکٹو آفیسر مارک زکربرگ اور ٹک ٹاک کے سی ای او شوچیو نے اس سماعت میں زضاکارانہ شرکت کی۔ سماعت کے دوران سوشل میڈیا پر جنسی استحصال کے …

Read More »

امریکا میں مذہبی آزادی پر عالمی سربراہ اجلاس، پاکستان کی بھی نمائندگی

امریکا کے دارالحکومت واشنگٹن میں مذہبی آزادی پر عالمی سربراہوں کے اجلاس میں پاکستان سمیت دنیا بھر سے مندوبین نے شرکت کی۔ اجلاس میں پاکستانی وفد کی قیادت انیلا علی نے کی۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ مذہبی آزادی یقینی بنانے کے لیے مؤثر اقدامات اور قانون سازی …

Read More »

بھارت، گیانواپی مسجد کے تہہ خانے میں پوجا کا آغاز

وارانسی کی گیانواپی مسجد کے تہہ خانے میں پوجا کی اجازت ملنے کے بعد ہندؤ پجاری خاندان کے افراد نے پوجا کا آغاز کردیا ہے۔ بابری مسجد شہید کرنے کے بعد انتہا پسند ہندوؤں نے مغلیہ دور کی ایک اور تاریخی مسجد پر قبضہ کرنے کی ٹھان لی۔ بھارتی میڈیا …

Read More »

سکھ رہنما کے قتل کی سازش، امریکا نے بھارت کو 3 ارب ڈالر کے ڈرون کی فروخت روک دی

سکھ رہنما کے قتل کی سازش کے پیشِ نظر امریکا نے بامعنی تحقیقات تک بھارت کو 3 ارب ڈالر کے ڈرون کی فروخت روک دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق امریکا نے ایم کیو نائن اے 31 سی گارڈین اور اسکائی گارڈین ڈرون بھارت کو دینے تھے مگر سکھ رہنما گرپتونت …

Read More »

ٹک ٹاک پر 30 منٹ دورانیے کی ویڈیوز اپ لوڈ کرنے کی اجازت دیے جانے کا امکان

شارٹ ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ٹک ٹاک کی جانب سے حیران کن طور پر نصف گھنٹے تک کی ویڈیوز اپ لوڈ کرنے کی فیچر کی آزمائش کی جا رہی ہے، جس کے بعد پلیٹ فارم پر طویل ویڈیوز بھی اپ لوڈ کرنے کی اجازت دیے جانے کا امکان ہے۔ ٹک …

Read More »

پنجاب میں نمونیا سے انتہائی سنگین صورتحال، 8 روز کے دوران 100 سے زائد بچے جاں بحق

ملک کے سب سے بڑے صوبے پنجاب میں خطرناک نمونیا مزید 8 بچوں کی زندگیاں نگل گیا جب کہ گزشتہ 8 روز کے دوران 100 سے زائد بچے جاں بحق ہوگئے۔ محکمہ صحت پنجاب کے مطابق صوبے میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران نمونیا کے 792 نئے کیسز رپورٹ ہوئے …

Read More »