Home / 2024 / February / 01 (page 3)

Daily Archives: February 1, 2024

بھارت کیخلاف دوسرا ٹیسٹ، انگلینڈ کے جیک لیچ میچ سے باہر

انگلینڈ کے اسپنر جیک لیچ بھارت کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ سے باہر ہو گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جیک لیچ گھٹنے کی انجری کا شکار ہو گئے ہیں۔ اس حوالے سے انگلش ٹیسٹ ٹیم کے کپتان بین اسٹوکس کا کہنا ہے کہ اُمید ہے جیک لیچ لمبے عرصے کے لیے …

Read More »

وسیم اکرم کی سنجے دت سے ملاقات

پاکستانی سابق کرکٹر، سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے بھارتی معروف اداکار سنجے دت کے ہمراہ سوشل میڈیا پر ایک تصویر شیئر کی ہے۔ وسیم اکرم نے اپنے ایکس اکاؤنٹ پر اس خوبصورت تصویر کے ساتھ کیپشن بھی لکھا ہے جس میں اُنہوں نے سنجے دت کو اپنا قریبی دوست …

Read More »

مینجمنٹ کے دوستانہ رویے کی وجہ سے لڑکے اچھا پرفارم کررہے ہیں، عبید شاہ

پاکستان انڈر 19 ٹیم کے فاسٹ بولر عبید شاہ کا کہنا ہے کہ مینجمنٹ کے دوستانہ رویےکی وجہ سے لڑکےاچھا پرفارم کررہے ہیں۔ عبید شاہ  نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ یہاں کی کنڈیشن مختلف تھیں، وکٹیں حاصل کرنے سے سپورٹ ملی۔ فاسٹ بولر کا کہنا تھا کہ …

Read More »

کرسٹیانو رونالڈو اور لیونل میسی کا ٹاکرا نہیں ہوسکے گا

عالمی شہرت یافتہ فٹبالرز لیونل میسی اور کرسٹیانو رونالڈو کا ٹاکرا نہیں ہو سکے گا۔ دنیا بھر میں موجود فٹبال کے مداح لیونل میسی اور کرسٹیانو رونالڈو کے میچ کا شدت سے انتظار کر رہے تھے۔ ذرائع کے مطابق، النصر اور انٹر میامی کے میچ میں ایک دوسرے کے خلاف …

Read More »

آسٹریلوی کرکٹر لارین چیٹل کینسر کے علاج کیلئے کرکٹ سے باہر

آسٹریلیا کی خاتون کرکٹر لارین چیٹل کینسر کے علاج کے لیے کرکٹ سے باہر ہوگئیں۔ فاسٹ بولر لارین چیٹل جِلد کے کینسر کا شکار ہیں جس کے علاج کے باعث اب وہ ویمن پریمیئر لیگ سمیت رواں سیزن میں نہیں کھیل سکیں گی۔ اس حوالے سے نیو ساؤتھ ویلز نے …

Read More »

لیونل میسی کا پہلا کنٹریکٹ خطیر قیمت پر نیلام کرنے کا فیصلہ

ارجنٹینا کے معروف فٹبالر لیونل میسی کا پہلا کنٹریکٹ خطیر قیمت پر  نیلام کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ عالمی شہرت یافتہ فٹبالر لیونل میسی نے اپنا سب سے پہلا کنٹریکٹ بارسلونا کے ساتھ 14دسمبر 2000ء میں کیا تھا۔ اس کانٹریکٹ کو مارچ میں نیلامی کے لیے پیش کیا جائے …

Read More »

امریکی سینٹرل کمانڈ کے کمانڈر ایرک کوریلا کی سعودی آرمی چیف سے ملاقات

امریکی سینٹرل کمانڈ کے کمانڈر جنرل مائیکل ایرک کوریلا سعودی عرب کے دورے پر پہنچ گئے۔ عرب میڈیا کے مطابق امریکا کے اعلیٰ فوجی کمانڈر جنرل ایرک کوریلا نے خطے کی صورتحال غیر معمولی ہونے کے باعث بدھ کو سعودی عرب کا دورہ کیا۔ سعودی وزارتِ دفاع کے مطابق انہوں …

Read More »

لندن میں ماں اور اس کے دو کمسن بچوں پر تیزاب پھینک دیا گیا

لندن میں ماں اور اس کے دو کمسن بچوں پر تیزاب پھینک دیا گیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق کیمیائی مواد سے متاثرین کی مدد کرنے والے 3 افراد اور 3 پولیس اہلکار بھی زخمی ہوگئے۔ رپورٹس کے مطابق تمام زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق …

Read More »

مارک زکربرک نے آن لائن متاثرہ بچوں کے والدین سے معافی مانگ لی

میٹا کے سی ای او مارک زکربرک نے میٹا کی زیر ملکیت سوشل میڈیا پلیٹ فارمز سے متاثرہ بچوں کے والدین سے معافی مانگ لی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق میٹا، ٹک ٹاک اور دیگر سوشل میڈیا کمپنیوں کے سی ای اوز سینیٹ کی جوڈیشری کمیٹی کی سماعت میں …

Read More »

یمن میں حوثیوں کے ڈرونز اور گراؤنڈ اسٹیشن پر امریکی حملے

یمن میں حوثیوں کے ڈرونزاور گراؤنڈ اسٹیشن پر امریکا کی جانب سے  حملے کیے گئے ہیں۔ امریکی سینٹ کام کے مطابق فورسز نے یمنی حوثیوں کے گراؤنڈ اسٹیشن اور 10 ڈرونز کو اپنے دفاع میں نشانہ بنایا۔ امریکی سینٹ کام کے مطابق حوثیوں کے گراؤنڈ اسٹیشن اور ڈرونز تجارتی اور …

Read More »