Home / 2024 / February / 28 (page 2)

Daily Archives: February 28, 2024

چین نے پاکستان کا 2 ارب ڈالر کا قرض رول اوورکر دیا

چین نے پاکستان کا 2 ارب ڈالر کا قرض رول اوور کر دیا۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق پاکستان نے چین سے 2 ارب ڈالر 7.1 فیصد شرح سود پر ادھار لیے ہوئے ہیں۔ ذرائع وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کو یہ رقم مارچ کے آخری ہفتے میں …

Read More »

میں نے بڑی عمر کے اداکاروں کی ماں کا کردار بھی نبھایا ہے: صبا فیصل

پاکستانی سینئر اداکارہ صبا فیصل جنہوں نے حال ہی میں کم عمر نوجوانوں کی جانب سے شادی کی پیشکش موصول ہونے کا انکشاف کرکے سب کو حیران کردیا تھا، اب ان کا کہنا ہے کہ انہوں نے بڑی عمر کے اداکاروں کی ماں کا کردار نبھایا ہے۔ حال ہی میں …

Read More »

بھارتی اداکارہ دلجیت کور اور نکھل پٹیل کے درمیان طلاق کی افواہیں

بھارتی اداکارہ دلجیت کور کی اپنے دوسرے شوہر نِکھل پٹیل سے علیحدگی کی خبریں زیرِ گردش ہیں۔ اداکارہ دلجیت کور کو ٹی وی سمیت بھارتی ریئلیٹی شو بگ باس کے کامیاب ترین سیزن 13 میں بھی دیکھا جا چکا ہے، وہ شو میں زیادہ آگے نہ جاسکی تھیں اور ابتدائی …

Read More »

کرینہ کپور کیلئے شہرت سے زیادہ اہم چیز کیا ہے؟

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کرینہ کپور نے زندگی میں ذہنی سکون اور خوشیوں کی اہمیت کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔ کرینہ کپور کا اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں کہنا ہے کہ ہر مرد اور عورت کے پاس فیملی، اچھا کیریئر، شہرت اور پیسہ ہوسکتا ہے …

Read More »

میرب علی کے گھر شادی کے شادیانے بج گئے

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی گلوکار عاصم اظہر اور اداکارہ و ماڈل میرب علی کے گھر سے خوشی کی خبر سامنے آگئی۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم پر اداکارہ نے انسٹااسٹوری شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ ان کے گھر شادی کے شادیانے بجنے لگ گئے۔ ادھر گلوکار عاصم …

Read More »

ایمن سلیم کی شادی کے بعد پہلی پوسٹ پر مداحوں نے کس بات کا شکر ادا کیا؟

پاکستانی معروف اداکارہ و ماڈل ایمن سلیم نے شادی کے بعد انسٹاگرام پر پہلی پوسٹ شیئر کی ہے۔ ایمن سلیم نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر نئی تصویریں شیئر کی ہیں جن میں اُنہیں کسی مہنگی ترین گاڑی میں بیٹھے تصویر کے لیے پوز دیتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ اداکارہ کا …

Read More »

ویرات اور انوشکا نے فوٹوگرافرز کو بیٹی کی تصاویر لینے سے کیوں منع کیا؟

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ویرات کوہلی اور اداکار انوشکا شرما نے  میڈیا اور مداحوں کو اپنی بیٹی ومیکا کوہلی کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرنے سے منع کیا ہوا ہے۔ ویرات کوہلی اور انوشکا شرما نے بیٹی کی پیدائش کے کچھ مہینوں کے بعد فوٹو اینڈ ویڈیو …

Read More »

فلم ’ستارے زمین پر‘ کب ریلیز ہورہی ہے؟ عامر خان نے بتا دیا

بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان نے اپنی سُپر ہٹ فلم ’تارے زمین پر‘ کے سیکوئل ’ستارے زمین پر‘ کی ریلیز کے بارے میں بتا دیا۔ عامر خان جو اپنی 2022ء میں ریلیز ہونے والی فلم’لال سنگھ چڈھا‘ کی باکس آفس پر ناکامی کے بعد سے بڑی اسکرین سے …

Read More »

آخر نوال سعید کا دل کس نے توڑا اور اب شادی کیلئے کیسے لڑکے کی تلاش ہے؟

پاکستانی ابھرتی ہوئی خوبرو اداکارہ نوال سعید نے انکشاف کیا ہے کہ اب وہ بریک اپ کے فیز سے باہر آچکی ہیں اس کے ساتھ ہی انہوں نے بتادیا کہ شادی کے لیے کیسا لڑکا چاہیے۔ حال ہی میں اداکارہ نے نجی چینل کے پروگرام میں بطور مہمان شرکت کی …

Read More »

پاکستانی فلم ’جامن کا درخت‘ کانز ایوارڈ جیت گئی

شہرۂ آفاق فلم فیسٹیول کانز میں پاکستانی شارٹ فلم’جامن کا درخت‘ نے بہترین فلم کا ایوارڈ جیت لیا۔ فلم کے ہدایتکار رافع راشدی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر کانز فلم فیسٹول میں ایوارڈ جیتنے پر فلم کی پوری ٹیم کو مبارکباد دی ہے۔ اُنہوں نے اپنی پوسٹ …

Read More »