Home / 2024 / February (page 107)

Monthly Archives: February 2024

اداکارہ میرا کی خواتین سے انتخابات میں حقِ رائے دہی کا استعمال کرنے کی اپیل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ میرا نے خواتین سے اپیل کی ہے کہ ملک میں 8 فروری کو ہونے والے انتخابات میں اپنا ووٹ ضرور کاسٹ کریں۔ اداکارہ میرا کا پاکستانی خواتین کو دیا گیا ایک خصوصی پیغام سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر وائرل ہورہا ہے۔ اُنہوں نے …

Read More »

شاہ رخ خان نے جاوید شیخ کی کونسی خواہش فوراً پوری کردی تھی؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار جاوید شیخ نے انکشاف کیا ہے کہ فلم ’اوم شانتی اوم‘ کے سیٹ پر شاہ رخ خان سے ایک فرمائش کی تھی جو اُنہوں نے فوراََ پوری کردی۔ جاوید شیخ نےاپنے ایک انٹرویو میں شاہ رخ خان کے ساتھ کام کرنے کے تجربے کے …

Read More »

نوکیا فونز کا عہد ختم ہونے کے قریب

کئی سال تک دنیا بھر میں مقبول فون برانڈ کا درجہ رکھنے والے برانڈ نوکیا کے اسمارٹ فونز بند ہونے کے قریب ہیں اور ممکنہ طور پر دو سال بعد اس کے اسمارٹ فونز نہیں بنائے جائیں گے۔ نوکیا کے اسمارٹ فونز کا لائسنس رکھنے والی کمپنی ہیومن موبائل ڈیوائسز …

Read More »

پنجاب: نمونیا سے سنگین صورتحال برقرار، صرف 9 روز میں 100 سے زائد بچے جاں بحق

ملک کے سب سے بڑے صوبے پنجاب میں خطرناک نمونیا مزید 7 بچوں کی زندگیاں نگل گیا جس کے ساتھ رواں سال کی ابتدا میں ہی بیماری کے باعث مرنے والے بچوں کی تعداد 300 سے زائد ہوگئی جب کہ گزشتہ 9 روز کے دوران 100 سے زائد بچے دم …

Read More »

’مزید جھوٹی ویڈیوز لیک ہوسکتی ہیں‘، راحت فتح علی خان نے معافی مانگتے ہوئے خبردار کردیا

ملازم پر تشدد کرنے والی وائرل ویڈیو پر نامور گلوکار راحت فتح علی خان نے ایک بار پھر وضاحتی ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے اپنے مداحوں اور دوستوں سے معافی مانگ لی اور خبردار کیا کہ آنے والے دنوں میں ان کی مزید ’جھوٹی اور من گھڑت‘ ویڈیوز جاری ہوسکتی …

Read More »

پاکستان مخالف بولی وڈ فلم ’فائٹر‘ ریلیز کے پانچویں دن ہی فلاپ

بولی وڈ کے اسٹار اداکار دپیکا پڈوکون اور ہریتک روشن کی پاکستان مخالف متنازع فلم ’فائٹر‘ ریلیز کے پانچویں دن فلاپ ہوگئی۔ بھارتی ویب سائٹ پنک وِلا کے مطابق 25 جنوری کو ریلیز ہونے والی فلم ’فائٹر‘ نے ابتدائی دو دنوں میں باکس آفس پر اچھا بزنس کمایا یہاں تک …

Read More »

لاہور کے تاریخی محلے پر بنائی گئی بولی وڈ ویب سیریز ’ہیرا منڈی‘ کا ٹیزر جاری

پاکستان کے شہر لاہور کے تاریخی محلے ہیرا منڈی پر بنائی گئی بولی وڈ ویب سیریز ’ہیرا منڈی‘ کا پہلا ٹیزر جاری کردیا گیا ہے۔ دیوداس’ اور ’باجی راؤ مستانی‘ جیسی فلمیں بنانے والے بولی وڈ کے معروف فلم ساز سنجے لیلا بھنسالی نے پاکستان کے شہر لاہور کے تاریخی …

Read More »

گوہر رشید نے اداکار بننے کے خواہشمند افراد کو شوبز انڈسٹری میں آنے کا طریقہ بتا دیا

 پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار گوہر رشید کا کہنا ہے کہ گوری رنگت شوبز انڈسٹری میں آنے کا واحد طریقہ ہے۔ گوہر رشید نے حال ہی میں ایک ویب شو میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے اداکار بننے کے خواہشمند افراد کو شوبز انڈسٹری میں اپنا کیریئر …

Read More »

شاہ رخ خان کا بیٹی کیساتھ فلم کرنے سے انکار

شاہ رخ خان نے بیٹی سہانا کے ساتھ فلم میں کام کرنے سے انکار کر دیا۔ بالی ووڈ کے کنگ سُپر اسٹار شاہ رخ خان نے حال ہی میں بالی ووڈ میں قدم رکھنے والی اپنی بیٹی سہانا خان کے ساتھ فلم میں کام کرنے سے انکار کردیا ہے۔ بھارتی …

Read More »