Home / 2024 / February (page 108)

Monthly Archives: February 2024

فضیلہ قاضی، طلعت حسین کی صحتیابی کیلئے دعاگو

پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ فضیلہ قاضی نے ساتھی اداکار طلعت حسین کی خرابیٔ صحت کے حوالے سے خبر سامنے آنے کے بعد ایک خصوصی پیغام شیئر کیا ہے۔ فضیلہ قاضی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر پاکستان ٹیلی ویژن کے ایک ڈرامے کا ویڈیو کلپ شیئر …

Read More »

خالد بٹ نے شدید بیماری میں ڈرامہ سیریل’خئی‘ کی شوٹنگ مکمل کروائی: فیصل قریشی کا انکشاف

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار فیصل قریشی نے سینئر اداکار خالد بٹ کے ساتھ کام کرنے کے تجربے کے بارے میں بات کی ہے۔ فیصل قریشی نےحال ہی میں ایک نجی ٹی وی کے شو میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے انکشاف کیا کہ مرحوم اداکار خالد …

Read More »

اداکارہ مریم نور کا اپارٹمنٹ شیئرنگ کا درد ناک قصّہ

پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ مریم نور نے اپارٹمنٹ شیئرنگ کا دردناک قصّہ سنا دیا۔  مریم نور نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی کے شو میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے مختلف موضوعات پر دلچسپ گفتگو کی۔ اُنہوں نے شو کے ایک سیگمنٹ کے دوران …

Read More »

لوگ میری آنکھوں سے مجھے پہچان جاتے ہیں: طوبیٰ انور

ماڈل و ادکارہ طوبیٰ انور کا کہنا ہے کہ لوگ میری آنکھوں کے دیوانے ہیں اور کہتے ہیں کہ کوئی ان میں دیکھ کر جھوٹ نہیں بول سکتا۔ حال ہی میں نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں ادکارہ طوبیٰ انور نے بطور مہمان شرکت کی اور اپنے کیریئر کے …

Read More »

’عام انتخابات 8 فروری کو ہی ہوں گے‘، سیکیورٹی صورتحال پر الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس

نگران وزیر داخلہ گوہر اعجاز نے کہا ہے کہ عام انتخابات 8 فروری کو ہی ہوں گے۔ بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کی زیر صدارت اہم اجلاس منعقد ہوا، اجلاس میں خیبر پختونخوا اور بلوچستان کی صورتحال …

Read More »

الیکشن کمیشن کے پاس بیلٹ پیپرز کی چھپائی کیلئے اضافی کاغذ ختم ہوگیا

الیکشن کمیشن آف پاکستان کے پاس بیلٹ پیپرز کی چھپائی کے لیے خصوصی فیچرز والا اضافی کاغذ ختم ہوگیا۔ سپریم کورٹ کے فیصلوں کی روشنی میں 47 حلقوں میں دوبارہ بیلیٹ پیپرز کی چھپائی کا حکم دیا گیا تھا، ذرائع الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ حلقوں میں دوبارہ بیلیٹ …

Read More »

خیبرپختونخوا کے سادہ لوگوں کے جذبات سے کھیلا گیا، نواز شریف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف نے نام لیے بغیر صوبے کی سابق حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا کے لوگوں کے جذبات سے کھیلا گیا، سادہ لوگوں کو کیوں دھوکا دیا گیا۔ سوات …

Read More »

8 فروری کو حساس علاقوں میں انٹرنیٹ اور موبائل سروس بند رکھنے کی تجویز

الیکشن کمیشن آف پاکستان کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی اور 8 فروری کو حساس علاقوں میں انٹرنیٹ اور موبائل سروس بند رکھنے کی تجویز پیش کی گئی ہے۔ بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کی …

Read More »

سندھ میں تمام تعلیمی ادارے 6 سے 9 فروری تک بند رکھنے کا فیصلہ

ملک میں ہونے والے عام انتخابات کے پیش نظر پنجاب کے بعد اب سندھ کے بھی تمام تعلیمی ادارے 6 سے 9 فروری تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ملک میں 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات کےسلسلے میں 5 فروری سے 9 فروری تک تمام تعلیمی …

Read More »

اسٹیٹ بینک کو نئی کرنسی جاری کرنے میں کتنا وقت درکار ہو گا؟

ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک سلیم اللہ کا کہنا ہے کہ ہر 15 سے 20 سال میں نئے کرنسی نوٹ چھاپے جاتے ہیں۔ جیو نیوز کے مارننگ شو جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک سلیم اللہ نے کہا نئی کرنسی کا مقصد نوٹ کی آفادیت کو برقرار …

Read More »