Home / 2024 / February (page 34)

Monthly Archives: February 2024

شاہد کپور کو نظر انداز کرنے پر پرستار کرینہ کپور سے ناراض

بالی ووڈ بلاک بسٹر فلم ’جب وی میٹ‘ کے فنکار، شوبز انڈسٹری کی سابقہ جوڑی، کرینہ کپور اور شاہد کپور کا لمبے عرصے کے بعد ایک دوسرے سے آمنا سامنا ہو گیا۔ سوشل میڈیا پر بالی ووڈ کی موڈی اداکارہ کرینہ کپور عرف بیبو اور شاہد کپور کی ویڈیوز وائرل …

Read More »

احسن خان اور سونم باجوہ اب ایک پردے پر

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف و خوبرو اداکار احسن خان اور بھارتی معروف اداکارہ سونم باجوہ ایک پردے پر آگئے۔ حال ہی پاکستانی اداکار احسن خان اور اداکارہ سونم باجوہ کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے۔ وائرل ویڈیو میں دونوں ممالک کے فنکاروں نے ایک ساتھ …

Read More »

’یہ بد تہذیبی ہے‘، ثناء جاوید پر آوازیں کسنے والوں کو سوشل میڈیا صارفین کا جواب

پی ایس ایل کا سیزن 9 لاہور اور ملتان میں اپنی آب و تاب کے ساتھ جاری ہے تاہم اتوار کو ملتان سلطانز اور کراچی کنگز کے درمیان ہونے والے میچ میں اداکارہ اور کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ ثناء جاوید کے ساتھ ایک ناخوشگوار واقعہ پیش آیا۔ ہوا کچھ …

Read More »

بشریٰ انصاری پاکستانی ڈراموں کے ناموں سے ناخوش کیوں؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری موجودہ دور کے پاکستانی ڈراموں کے ناموں سے ناخوش ہیں۔ بشریٰ انصاری کا ایک ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے جس میں اُنہیں ڈراموں کے ناموں پر تنقید کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ اُنہوں نے ویڈیو کلپ کے …

Read More »

ویرات کوہلی اور انوشکا شرما کے بیٹے کو پیدا ہوتے ہی شہرت مل گئی

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ویرات کوہلی اور اداکارہ انوشکا شرما کے بیٹے’اکائے کوہلی‘ کی پیدائش کی خبر سامنے آتے ہی انسٹاگرام پر ان کے نام سے بے شمار اکاؤنٹس بن گئے۔ ویرات کوہلی اور انوشکا شرما کے ہاں 15 فروری کو بیٹے کی پیدائش ہوئی لیکن اُنہوں نے …

Read More »

’ہونے والے شوہر کی اماں بننے کی کوشش نہ کریں‘، عینی جعفری

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ عینی جعفری نے نوجوان لڑکیوں کو بتا دیا کہ جیون ساتھی تلاش کرتے ہوئے کن باتوں کا خیال رکھیں۔ حال ہی میں اداکارہ نے طویل عرصے کے بعد نجی پوڈکاسٹ میں بطور مہمان شرکت کی اور اپنے کیرئیر کے حوالے سے کھل کر بات …

Read More »

میرے گھر اہلیہ اقراء اسٹار ہیں، میں نہیں: یاسر حسین

اپنے خیالات کا کھل کر اظہار کرنے والے پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار، میزبان، مصنف و ہدایت کار یاسر حسین کا کہنا ہے کہ شوبز انڈسٹری میں ان ہی شادی شدہ جوڑوں کی طلاقیں ہوئی ہیں جو ’اسٹارز‘ تھے۔ حال ہی میں اداکار و میزبان نے یاسر حسین نے …

Read More »

شلپا شیٹی نے فلموں میں بولڈ سین نہ کرنے کی وجہ بتا دی

 بالی ووڈ کی معروف اداکارہ شلپا شیٹی نے فلموں اور ویب سیریز میں بولڈ سین نہ کرنے کی وجہ بتا دی ہے۔ شلپا شیٹی نے اپنے حالیہ انٹرویو میں اپنے پروجیکٹس کا انتخاب کرنے کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ او ٹی ٹی پلیٹ فارم اداکاروں کو ہر …

Read More »

بھارت: ’دہلی چلو‘ مارچ 9ویں روز بھی جاری، کسانوں پر آنسو گیس شیلنگ

بھارتی حکومت کے ساتھ معاہدہ نہ ہونے کے بعد کسان یونین کا ’دہلی چلو‘ احتجاجی مارچ آج سے دوبارہ شروع ہوگیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کسانوں کا احتجاجی مارچ نویں دن میں داخل ہوچکا ہے، کسان اپنے مطالبات کے لیے پنجاب ہریانہ سرحد پر ڈٹے ہوئے ہیں۔ ہریانہ پنجاب …

Read More »

امریکی پولیس اہلکار کیریئر شروع ہوتے ہی قتل

امریکا میں ایک پولیس اہلکار اپنا کیریئر  شروع کرتے ہی قتل کردیا گیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق پولیس اہلکار رابرٹ لیونارڈ کے لاپتہ ہونے سے پہلے اس کا پولیس اسٹیشن کو دیا آخری پیغام سامنے آیا تھا۔ رپورٹس کے مطابق 35 سالہ امریکی پولیس اہلکار 14 فروری کی رات ایک …

Read More »