Home / 2024 / February (page 78)

Monthly Archives: February 2024

پی ایس ایل 9 کی ٹرافی کی رونمائی کب ہوگی؟ فیصلہ کرلیا گیا

پاکستان سُپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کی ٹرافی کی رونمائی 13 فروری کو لاہور میں کی جائے گی جبکہ ایونٹ کا باقاعدہ آغاز 17فروری سے ہوگا۔ پاکستان سُپر لیگ (پی ایس ایل) کے آغاز میں وقت بہت کم رہ گیا ہے، ٹرافی کی رونمائی کی تقریب گزشتہ برس کی …

Read More »

اعصام الحق پاکستان ٹینس فیڈریشن کے صدر بن گئے

اسلام آباد: پاکستان ٹینس اسٹار اعصام الحق پاکستان ٹیسن فیڈریشن کے صدر بن گئے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ٹینس فیڈریشن کی نٸی باڈی منتخب کرنے کے لیے آج انتخابات ہوئے جہاں طویل عرصے تک ملک کا نام روشن کرنیوالے ٹینس اسٹار اعصام الحق قریشی صدر کے عہدے پر فائز ہوگئے۔ …

Read More »

ملک کے مختلف شہروں میں ٹوئٹر (ایکس) سروس ڈاؤن

انٹرنیٹ کی بندش پر نظر رکھنے والی ویب سائٹ نیٹ بلاکس کے مطابق پاکستان بھر کے مختلف شہروں میں سماجی پلیٹ فارم ایکس کی سروس متاثر ہورہی ہے۔ ٹوئٹ کے مطابق انتخابات کے بعد سیاسی ہنگامہ آرائی کے درمیان ایکس سروس متاثر ہوئی جہاں الیکشن کے روز انٹرنیٹ اور موبائل …

Read More »

پنجاب: خطرناک نمونیا کے وار تھم نہ سکے، مزید 3 بچے جاں بحق

ملک کے سب سے بڑے صوبے پنجاب میں خطرناک نمونیا کے وار تھم نہ سکے، جو مزید 3 بچوں کی زندگیاں نگل گیا۔ پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا کے 366 اور لاہور میں ایک روز کے دوران 172 نئے کیسز سامنے آئے۔ لاہور میں 24 گھنٹے کے …

Read More »

بھارتی اداکارہ یامی گوتم کے ہاں جَلد ننھے مہمان کی آمد متوقع

 بھارتی معروف خوبرو اداکارہ یامی گوتم کے ہاں جَلد پہلے بچے کی آمد متوقع ہے، اس خبر سے متعلق اداکارہ کے شوہر رائٹر و ہدایتکار ادتیہ دھر نے بھی تصدیق کر دی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ یامی گوتم جَلد ماں بننے والی ہیں، میڈیا رپورٹس میں دعویٰ …

Read More »

مومنہ اقبال کو خوبصورتی کی وجہ سے شوبز میں مشکلات کا سامنا کیوں کرنا پڑا؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ مومنہ اقبال کا کہنا ہے کہ اُنہیں خوبصورتی کی وجہ سے شوبز کیریئر بنانے میں مدد نہیں ملی بلکہ مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ مومنہ اقبال نے حال ہی میں نجی ٹی وی کے ایک شو میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے …

Read More »

ریچا چڈھا اور علی فضل کے ہاں جلد ننھے مہمان کی آمد متوقع

بھارتی شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والا معروف فنکار جوڑا، اداکارہ ریچا چڈھا اور اداکار علی فضل نے اپنے ہاں ننھے مہمان کی آمد سے متعلق مداحوں کو آگاہ کیا ہے۔ ریچا چڈھا اور علی فضل نے ہاں پہلے بچے کی آمد کا اعلان سوشل میڈیا پر ایک دلکش پوسٹ …

Read More »

ندا یاسر بزرگ خاتون اور اپنا واقعہ بتا کر آبدیدہ ہوگئیں

معروف  میزبان ندا یاسر امریکا میں ایک خاتون سے ملاقات کا قصہ بتاتے ہوئے دوران شو آبدیدہ ہوگئیں۔ نجی ٹی وی کے ایک شو کے دوران میزبان ندا یاسر نے   نے آبدیدہ ہوتے ہوئے  امریکا میں ایک خاتون سے  ملاقات کا قصہ سنایا۔ ندا یاسر نے بتایا کہ  میں ایک …

Read More »

شوبز شخصیات کی جانب سے انتخابی نتائج میں تاخیر پردھاندلی کا خدشہ ظاہر

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کی جانب سے ایک دن گزر جانے کے باوجود انتخابی نتائج کا اعلان نہ کیے جانے پر شوبز شخصیات نے نتائج کو تبدیل کیے جانے اور دھاندلی کے خدشات ظاہر کردیے۔ اداکارہ رومیسہ خان نے رات گئے پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جانب …

Read More »